احمد پور شرقیہ: بااثر افراد کا شک کی بنیاد پر نوجوان پر تشدد، ویڈیو

احمد پور شرقیہ: بااثر افراد کا شک کی بنیاد پر نوجوان پر تشدد، ویڈیو

ایک نیوز: احمدپورشرقیہ کےنواحی علاقہ بن والہ میں با اثر افراد نے اپنی عدالت لگالی۔

رپورٹ کے مطابق احمدپورشرقیہ میں بااثر افراد نے شک کی بناء پر   نوجوان کو تشدد کا نشانہ بناکر ویڈیو بناتے رہے ، ملزمان نے تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل کردی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  ملزمان لاٹھی سے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں۔

تشدد کا شکار نوجوان اللہ کے واسطے دیکر جان بخشی کی بھیک مانگ رہا ہے۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-09-09/news-1694242518-5781.mp4