ایک نیوز:جڑواں شہروں میں موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیا،نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔
تفصیلات کےمطابق جڑواں شہروں راولپنڈی اوراسلام آبادمیں صبح سویرے موسلادھاربارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے۔
ترجمان واساکےمطابق جڑواں شہروں میں25ملی میٹرسےزائدبارش ریکارڈکی جاچکی ہے،واساکوہائی الرٹ کردیاگیاہےاوررین ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے۔