ایک نیوز:ایبٹ آبادمیں ڈاکٹروں کی غفلت سےمعصوم بچی جان کی بازی ہارگئی۔
تفصیلات کےمطابق ایبٹ آبادکےٹیچنگ ہسپتال کےڈاکٹروں کی غفلت سے10سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔
بچی کےلواحقین کاکہناہےکہ بچی کوہسپتال میں لایاگیالیکن ڈاکٹروں نےچیک اپ نہیں کیا،ڈاکٹروں کےعدم توجہ کی وجہ سےبچی کاانتقال ہوگیاجس پربچی کےورثانےہسپتال میں شدیداحتجاج کیا۔