کراچی:نامعلوم افرادکی فائرنگ سےنوجوان جاں بحق

کراچی:نامعلوم افرادکی فائرنگ سےنوجوان جاں بحق
کیپشن: Karachi: A youth was killed due to firing by unknown persons

ایک نیوز:کراچی میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سےنوجوان جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق کراچی کےعلاقےاتحادٹاؤن جھنگوی چوک کےقریب نامعلوم افرادکی فائرنگ سےنوجوان جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کےمطابق مقتول کی شناخت مزمل عباسی کےنام سےہوئی،واقعہ کی اطلاع ملتےہی پولیس کی بھاری نفری موقع واردات پر پہنچ گئی ،جائےوقوعہ سے تمام شواہداکٹھےکرلئےگئےہیں،لاش کوضروری کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کر دیاگیا۔