حیدرآباد:ٹرک اورٹرالرمیں تصادم،2افرادجاں بحق ایک زخمی

حیدرآباد:ٹرک اورٹرالرمیں تصادم،2افرادجاں بحق ایک زخمی
کیپشن: Hyderabad: Collision between truck and trailer, 2 people killed and one injured

ایک نیوز:حیدرآبادمیں ٹرک اورٹرالرمیں تصادم سےدوافرادجاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق حیدرآبامیں موٹرایم نائن نوری آبادکےقریب ٹرک اورٹرالرمیں تصادم ہوا،حادثےمیں دوافرادجاں بحق اورایک زخمی ہوگیا۔
پولیس کےمطابق ٹرک حیدرآبادسےکراچی جارہاتھاکہ راستےمیں ٹرالرسےٹکراگیاحادثےکےنتیجےمیں ٹرک میں سواردوافرادموقع پرہی جاں بحق ہوگئےجبکہ ایک زخمی ہوگیا۔جاں بحق افرادکی شناخت اربازاورمعشوق کےنام سےہوئی ہے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق واقع کی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں اورزخمی کومقامی ہسپتال میں منتقل کردیاگیا۔