ایک نیوز نیوز: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری اپنے ہی کپتان پر برس پڑے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ توہین عدالت کیس میں حامد خان کو وکیل مقرر کرنا عمران خان کا درست فیصلہ نہیں تھا۔ حامد خان تو عدالت میں عمران خان کا مؤقف ہی ڈھنگ سے پیش نہیں کرسکے۔
انہوں نے کہا کہ پارٹی نے عمران خان کو حامد خان کو وکیل مقرر کرنے کا مشورہ نہیں دیا تھا۔ پتہ نہیں کسے مشورے پر انہوں نے حامد خان کو وکیل مقرر کیا۔ وکیل کے انتخاب پر ہماری چوائس بہت بری تھی۔