ایک نیوز نیوز: سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر ٹوئٹ میں چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے لکھا ہے کہ کل گوجرانوالہ میں ہونے والا جلسہ حقیقی آزادی کے پہلے مرحلے کا آخری جلسہ ہوگا۔ اس جلسے میں وہ آئندہ کے اہم ترین مرحلے کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
انہوں نے مزید لکھا کہ امپورٹڈ حکومت اور اس کے ہینڈلرز بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم پی ٹی آئی کے پیچھے مضبوطی سے کھڑی ہے اور یہ لوگ مایوس ہو کر مائنس ون فارمولا کی جانب بڑھ رہے ہیں۔
Tomorrow our Gujranwala jalsa will be last of our present phase of Haqiqi Azadi Movement. I will announce the next critical phase at the jalsa. Imported govt & its handlers are so petrified that nation is standing firmly behind PTI they are desperately
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) September 9, 2022
moving on Minus 1 formula