ایک نیوز:چینی وزیراعظم کا پاکستان کادورہ، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس چودہ اکتوبر کو بلائے جانے کا امکان ہے۔
پارلیمانی ذرائع کےمطابق مشترکہ اجلاس سے چینی وزیراعظم خطاب کریں گے، پارلیمنٹ ہاؤس کو مشترکہ اجلاس کی تیاریوں کا حکم دے دیا گیا ،مشترکہ اجلاس میں چینی وزیراعظم کے خطاب کے علاؤہ کوئی اور بزنس نہیں ہوگا۔