پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 14اکتوبر کو بلائے جانے کا امکان 

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 14اکتوبر کو بلائے جانے کا امکان 
کیپشن: A joint session of Parliament is likely to be convened on October 14

ایک نیوز:چینی وزیراعظم کا  پاکستان کادورہ، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس چودہ اکتوبر کو بلائے جانے کا امکان  ہے۔ 

پارلیمانی ذرائع کےمطابق  مشترکہ اجلاس سے چینی وزیراعظم خطاب کریں گے، پارلیمنٹ ہاؤس کو مشترکہ اجلاس کی تیاریوں کا حکم دے دیا گیا ،مشترکہ اجلاس میں چینی وزیراعظم کے خطاب کے علاؤہ کوئی اور بزنس نہیں ہوگا۔