اسرائیلی وزیردفاع یووگیلٹ کادورہ امریکا منسوخ

اسرائیلی وزیردفاع یووگیلٹ کادورہ امریکا منسوخ
کیپشن: Israeli Defense Minister Yugelit's visit to the US has been cancelled

ایک نیوز:امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیردفاع یووگیلٹ نے امریکا کا دورہ منسوخ کردیا۔
اسرائیلی وزیردفاع کی اپنے امریکی ہم منصب لائیڈآسٹن سے ملاقات طے تھی، اسرائیلی وزیراعظم نے وزیردفاع کوعین موقع پرامریکا روانگی سے منع کیا، اسرائیلی کابینہ ایرانی میزائل حملوں کا جواب دینے کے معاملے پرمنقسم ہے۔
خبرایجنسی کے مطابق نیتن یاہووزیردفاع کے دورے سے پہلے امریکی صدربائیڈن سے کچھ معاملات طے کرنا چاہتے ہیں۔