وزیراعظم سے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات

Oct 09, 2023 | 14:54 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے نئے تعینات ہونے والے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نےملاقات کی جس میں پاک بحریہ سے متعلق پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے ایڈمرل نوید اشرف کو پاک بحریہ کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا امید ہے آپ کی سربراہی میں پاک بحریہ ملکی  دفاع میں اپنا فعال کردار ادا کرتی رہے گی۔

مزیدخبریں