سنبلہ/ virgo

سنبلہ/ virgo

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
 آپ لاکھ مشکل میں ہوں۔ یہ میرا اللہ ہے نا۔ وہ آپ کو ہرمشکل سے نکال دے گا اور اس جگہ سے مسئلے حل فرما دیں گے جن کا آپ کو یقین بھی نہیں ہے۔ آج ہی دیکھ لیں۔