کراچی میں پارہ 40 تک جانے کا امکان

کراچی میں پارہ 40 تک جانے کا امکان
کیپشن: Mercury likely to go up to 40 in Karachi

ایک نیوز نیوز : شہر قائد میں شدید گرمی کے باعث پارہ 40 تک جانے کا امکان ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موسم آج بھی شدید گرم اور خشک رہیگا جبکہ اس دوران  کم سے کم درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سمندری ہوائیں معطل  ہیں جس کے باعث شہر میں صحرائی گرم و خشک ہوائیں چل رہی ہیں۔