سہ فریقی سیریز: بنگلا دیش کیخلاف نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

سہ فریقی سیریز: بنگلا دیش کیخلاف نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
کیپشن: سہ فریقی سیریز: بنگلا دیش کیخلاف نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ایک نیوز نیوز: نیوزی لینڈ میں کھیلے جانے والی تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کرائسٹ چرچ کے ہاگلے اوول اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کی قیادت کین ولیمسن کررہے ہیں جب کہ مہمان ٹیم بنگلادیش کے کپتان آل راؤنڈر شکیب الحسن ہیں۔

آج  نیوزی لینڈ اور بنگلا دیش اپنے دوسرا میچ کھیل رہی ہیں، دونوں ٹیموں کو پہلے میچ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔