چلاس:مکان کی چھت گرنے سے ماں،4بیٹےاور4بیٹیاں جاں بحق

Oct 09, 2022 | 09:08 AM

JAWAD MALIK

ایک نیوز نیوز: چلاس میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 8 بچے جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق بوسیدہ مکان کی چھت گرنے کا واقع چلاس کے علاقے بونر داس میں پیش آیا جس میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق افراد میں ماں، 4 بیٹے اور 4 بیٹیاں شامل ہیں، تمام لاشیں ملبے سے نکال لی گئی ہیں۔

مزیدخبریں