آسکر کمیٹی میں نام شامل ہونے پر فخر ہے، مہوش حیات

Oct 09, 2020 | 12:39 PM

admin
(ایک نیوز نیوز) آسکر کمیٹی میں نام شامل ہونے پر فخر ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے مہوش حیات کہتی ہیں اس سے ملک کا نام روشن ہوگا۔

اداکارہ نے کہا کہ میں آسکر کیلئے نامزد ہونے والی فلموں کو دیکھنے اور فلموں کا انتخاب کرنے کی منتظر ہوں، یہ ایک ایسا راستہ ہے جس سے ہم کم از کم اپنے ملک کی مثبت پہلو اور عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کر سکتے ہیں! انشاء اللہ

https://twitter.com/MehwishHayat/status/1314272215991570434?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1314272215991570434%7Ctwgr%5Eshare_3&ref_url=https%3A%2F%2Flahorenews.tv%2Findex.php%2Fen%2Fvideo%2F35497
مزیدخبریں