دادو:بندوق صاف کرتےہوئےگولی چلنےسے1بچی جاں بحق

Nov 09, 2023 | 07:41 AM

ایک نیوز:دادومیں بندوق صاف کرتےہوئےگولی چلنےسے16سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔
تفصیلات کےمطابق دادوکےگاؤں لال بخش میں اتفاقیہ گولی چلنےسے16سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔
پولیس کےمطابق واقعہ کی اطلاع ملتےہی پولیس جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اور گھرمیں مقتولہ کےچاچازادبھائی بندوق صاف کررہےتھےکہ اچانک گولی چل گئی جس سےبچی شدید زخمی ہوگئی۔
پولیس کےمطابق زخمی بچی کوہسپتال منتقل کیاگیاجہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتےہوئےدم توڑگئی،جاں بحق ہونےوالی بچی کی شناخت کلثوم کےنام سےہوئی۔

مزیدخبریں