کامونکی:ٹرک اوررکشہ میں تصادم،1مسافرجاں بحق اوردوسرازخمی

کامونکی:ٹریفک حادثہ ،1مسافرجاں بحق اوردوسرازخمی 
کیپشن: Kamonki: Traffic accident, 1 passenger killed and another injured

ایک نیوز:کامونکی میں تیزرفتارٹرک اوررکشہ میں تصادم ہونےسےایک مسافرجاں بحق اوردوسرازخمی ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق کامونکی کےقریب ٹرک اوررکشہ میں تصادم کےنتیجےمیں ایک مسافرموقع پرہی جاں بحق اوردوسرازخمی ہوگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےجاں بحق ہونےوالےشخص کی لاش اورزخمی کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثہ تیزرفتاری کےباعث پیش آیا،حادثےمیں جاں بحق ہونےوالےشخص کی شناخت عمران کےنام سےہوئی جبکہ زخمی ہونےوالےمسافرکی شناخت ساجدکےنام سےہوئی۔