ایک نیوز نیوز:وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے خلاف ملازمت سے برطرفی کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
وفاقی حکومت نے آخری بار غلام محمود ڈوگر کو خط لکھ کر پنجاب سے واپس اسلام آباد رپورٹ کرنے کا مراسلہ لکھا ہے۔ ذرائع کے مطابق آخری مراسلہ پر عمل نہ کرنے کی صورت میں غلام محمود ڈوگر کے خلاف ریمول فرام سروس پروسیس شروع کیا جائے گا۔