سراج الحق کی وفد کے ہمراہ زمان پارک آمد،عمران خان کی عیادت

Nov 09, 2022 | 15:21 PM

ایک نیوز  نیوز: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے امیر  جماعت اسلامی سراج الحق نےوفد کے ہمراہ ملاقات کی۔

 جماعت اسلامی کے وفدمیں میں امیر العیظم،لیاقت بلوچ ، قیصر شریف بھی شامل  تھے۔

امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی قیادت میں وفد نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی عیادت کی۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ملکیُ سیاسی صورتحال ، لانگ مارچ سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔

مزیدخبریں