سعودی شہزادے متعب بن عبداللہ کی والدہ انتقال کر گئیں

Nov 09, 2022 | 13:49 PM

 ایک نیوز نیوز:  شاہی اعلامیہ کے مطابق ریاض کی مسجد جامع امام ترکی میں سعودی شہزادے متعب بن عبداللہ کی والدہ کی نماز جنازہ بعد  ازنماز عصر ادا کی گئی۔
 ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں شہزادہ متعب بن عبد اللہ بن عبد العزیز کی والدہ کے انتقال کی اطلاع دی گئی۔ایوان شاہی کی جانب سے شہزادی کی وفات پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی گئی۔

 ریاض کی مسجد جامع امام ترکی میں نماز جنازہ بعد نماز عصر ادا کی گئی۔

مزیدخبریں