شعیب ملک سے علیحدگی کی خبروں پر ثانیہ مرزانے کیا کہہ دیا؟

شعیب ملک سے علیحدگی کی خبروں پر ثانیہ مرزانے کیا کہہ دیا؟

ایک نیوز نیوز: بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی جانب سے  اپنی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک سے علیحدگی کی خبروں کے حوالے سے ردعمل سامنے آ گیا۔

گذشتہ کچھ دنوں سے خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے درمیان کچھ ٹھیک نہیں ہے۔

  ثانیہ مرزا نے اپنی طلاق کی9 افواہوں پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے انسٹاگرام پر سٹوری پوسٹ کی جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہائی پروفائل جوڑے کے درمیان بہرحال کچھ ازدواجی پریشانی ہے۔

ثانیہ مرزا کی انسٹاگرام سٹوری نے مداحوں کو  مزید تشویش میں مبتلا کر دیا۔ شعیب

ملک کی اہلیہ نے انسٹاگرام پر لکھا کہ ’ٹوٹے ہوئے دل کہاں جائیں؟ اللہ کو ڈھونڈنے کے لیے‘.