ایک نیوز نیوز: کرونا کی چھٹی لہر کے وار دوبارہ بڑھنے لگے، ملک بھر میں موذی وائرس سے مزید ایک مریض جاں بحق ہوگیا ہے۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 6 ہزار 033 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 38 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
COVID-19 Statistics 09 November 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) November 9, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 6,033
Positive Cases: 38
Positivity %: 0.63%
Deaths: 01
Patients on Critical Care: 53
این آئی ایچ رپورٹ میں کہا گیا کہ موذی وائرس میں مبتلا 53 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.63 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔