ایک نیوز :چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کو پولیس نے گرفتار کرنے کی کوشش کی توکارکن آڑے آگئے ۔کارکنوں نے بیرسٹرگوہر کی گرفتاری کی کوشش ناکام بنادی۔
تفصیلات کےمطابق چیئر مین تحریک انصاف ریلی میں شریک تھے کہ پولیس نے پکڑنے کی کوشش کی ،کارکنان نے بیرسٹر گوہر کو گرفتاری سے بچا لیا۔کارکنوں نے بیرسٹر گوہر کے گرد حصاربنالیا اور انہیں گاڑی تک لے آئے،بیرسٹر گوہر گاڑی میں بیٹھ کراچی کمپنی سے روانہ ہو گئے۔