جنوبی پنجاب میں گردوں کے امراض میں مزید اضافہ ہوگیا

May 09, 2023 | 22:44 PM

ایک نیوز :جنوبی پنجاب میں گردوں کے امراض میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوگیا۔

چھ ماہ کے دوران 20 ہزاراورایک ماہ کے دوران تین ہزار سے زائد مرد و خواتین کے گردوں کے ڈائلیسز کیے گئے ہیں۔

کڈنی سینٹرمیں6 ماہ کے دوران 20 ہزار سے زائد ڈائلیسیزکیے گئے۔ایک ماہ کے دوران 3 ہزار ڈائلیسز ہوئے۔6 ماہ سے 5 سال تک کے بچوں میں پتھری کے امراض بڑھنے لگے۔

مزیدخبریں