ایک نیوز :جنوبی پنجاب میں گردوں کے امراض میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوگیا۔
چھ ماہ کے دوران 20 ہزاراورایک ماہ کے دوران تین ہزار سے زائد مرد و خواتین کے گردوں کے ڈائلیسز کیے گئے ہیں۔
کڈنی سینٹرمیں6 ماہ کے دوران 20 ہزار سے زائد ڈائلیسیزکیے گئے۔ایک ماہ کے دوران 3 ہزار ڈائلیسز ہوئے۔6 ماہ سے 5 سال تک کے بچوں میں پتھری کے امراض بڑھنے لگے۔