عمران خان کی گرفتاری کی خبر عالمی میڈیا کی شہ سرخی 

May 09, 2023 | 15:57 PM

ایک نیوز : سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کی خبر  کو نمایاں طور پر شائع کیا ہے ۔

عمران خان کی گرفتاری کی خبر سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ۔ جبکہ اس پر تبصرے بھی کئے جاتے رہے ۔ اسی طرح   مقامی اور عالمی الیکٹرونک میڈیا پر بھی یہ خبر بریکنگ نیوز کے طور پر چلتی رہی

مزیدخبریں