پاکستانی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم یوتھ کپ میں شرکت کرے گی

پاکستانی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم یوتھ کپ میں شرکت کرے گی
کیپشن: Pakistani street child football team will participate in the youth cup

ایک نیوز:پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم دنیا کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال کپ میں شرکت کرے گی۔

تفصیلات کےمطابق دنیاکاسب سےبڑے ایونٹ ناروے کپ رواں سال جولائی میں اوسلو میں شیڈول کیا گیا ہے ۔اس کپ کیلئے پاکستان بھر سے بچے سلیکٹ کیے جائیں گے جو ناروے کپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
واضح رہےکہ اس سے قبل اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ میں پاکستان نے دوسری پوزیشن حاصل کی تھی۔