کراچی:کورنگی ٹاؤن میں فائرنگ ،سرمیں گولی لگنے سے نوجوان جاں بحق

May 09, 2023 | 02:57 AM

ایک نیوز:کورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے سرمیں گولی لگنے سےنوجوان موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق کراچی کےعلاقےکورنگی زمان ٹاؤن میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا،مقتول کی شناخت محمدوسیم کےنام سےہوئی۔
پولیس کاکہناہےکہ نوجوان کوسرمیں گولی لگی ہے،جوموت کاباعث بنی ہے،واقعہ ڈکیتی مزاحمت ہے یانہیں،تحقیقات کی جارہی ہیں،مزیدکارروائی کیلئے لاش ہسپتال منتقل کردی گی ہے۔

مزیدخبریں