اوکاڑہ:مبینہ پولیس مقابلہ،2ڈاکوہلاک،3ملزمان فرار

اوکاڑہ:مبینہ پولیس مقابلہ،2ڈاکوہلاک،3ملزمان فرار
کیپشن: Okara: Alleged police encounter, 2 robbers killed, 3 accused escape

ایک نیوز:اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلہ،2ڈاکوہلاک اور3ملزمان فرارہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق اوکاڑہ کےعلاقےڈوگرچوک16ون ایل کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا،2ڈاکواپنےہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے،فائرنگ کرنےوالے3ملزمان موقع سے فرارہوگئے۔
پولیس کاکہناہےکہ جائے وقوع سےکار،موٹرسائیکل،اسلحہ اورلوٹاگیامال برآمدکرلیاگیاہے۔مزیدکارروائی کیلئے لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئی ہے،اورفرارہونے والے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔