رمضان  پیکیج کی ترسیل میں غفلت ،مریم نوازکی جانب سے سخت سرزنش

 رمضان  پیکیج کی ترسیل میں غفلت ،مریم نوازکی جانب سے سخت سرزنش
کیپشن:  رمضان  پیکیج کی ترسیل میں غفلت ،مریم نوازکی جانب سے سخت سرزنش

ایک نیوز :رمضان پیکیج کی ترسیل میں غفلت پر وزیراعلیٰ مریم نواز نے اعلیٰ حکام کی سخت سرزنش کی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا  "نگہبان رمضان" پیکج کی ترسیل ، رمضان بازار اور کسی بھی قسم کی شکایت  کیلئے بنائے گئے کنٹرول روم رمضان کا دورہ ،شکایت پرفوری ایکشن لیاگیا۔

مریم نواز کاکہنا تھاکہ حکام نے حکومت پنجاب کے احکامات کر ہوا میں اڑا دیا ۔رمضان نگہبان پیکچ کی گھروں میں ترسیل کی وجہ یہ تھی کہ لوگوں کو لائنوں میں نہ لگنا پڑے ۔  مجھے شکایت ملی کہ کسی شادی ہال میں بلا کر راشن دیا گیا ہے۔لاہور میرا سب سے پہلا اس پروگرام کا پوائنٹ کے کہ لوگوں کو راشن ان کے گھر تک پہنچے ۔

وزیراعلیٰ مریم نواز کاکہنا تھاکہ سکور کارڈ بنوایا جا رہا کے کسی بھی قسم کی شکایات کا دمفوری ازالہ کیا جائے ۔رمضان نگہبان  کی ترسیل ،اور رمضان بازار کی شکایات کیلئے بنایاگیاہے۔