وزیراعظم کی آصف زرداری سے ملاقات،صدرمنتخب ہونےپرمبارکباد

Mar 09, 2024 | 19:27 PM

ایک نیوز:وزیراعظم شہبازشریف کی زرداری ہاؤس آمد،نومنتخب صدر آصف زرداری سے ملاقات،کامیابی پرمبارکباد پیش کی۔

 تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے آصف زرداری کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیاگیا۔

 صدر آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ ن کی جانب سے صدارتی الیکشن میں انکی حمایت پر شکریہ ادا کیا.

مزیدخبریں