ملک کی خاطراپنےمنصب کےساتھ انصاف کرناچاہیے،زرتاج گل

ملک کی خاطراپنےمنصب کےساتھ انصاف کرناچاہیے،زرتاج گل
کیپشن: One should do justice to one's position for the sake of the country, Zartaj Gul

ایک نیوز:رہنماتحریک انصاف زرتاج گل نےکہاہےکہ ملک کی خاطراپنےمنصب کےساتھ انصاف کرناچاہیے۔
تفصیلات کےمطابق زرتاج گل کا پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کےدوران کہناتھاکہ پارٹی کے معاملات پر تنقید کرنا ہمارااندرونی معاملہ ہے،اس پر بہت سی بحث ہو سکتی ہے۔
پی ٹی آئی رہنما کامزیدکہناتھاکہ پاکستان کی خاطر اپنے منصب کے ساتھ انصاف کرنا چاہیے، یہ لوگ فارم 45 کے تحت منتخب ہی نہیں ہوئے تو یہ پاکستان کے ساتھ کیا وفاداری کریں گے، آئین و قانون کی کیا پاسداری کریں گے۔