آصف زرداری بھاری اکثریت سےکامیاب ہونگے،اسدکھوکھر

Mar 09, 2024 | 12:12 PM

ایک نیوز:رکن پنجاب اسمبلی ملک اسدکھوکھرنےکہاہےکہ آصف علی زرداری بھاری اکثریت سےکامیاب ہوں گے۔
تفصیلات کےمطابق پنجاب اسمبلی میں آمدکےموقع پرملک اسدکھوکھرکامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ صدر آئینی عہدہ ہے ، آصف علی زرداری حکمران جماعت کے مشترکہ امیدوار ہیں انشااللہ حکمران جماعت کا امیدوار بھاری اکثریت سے صدر منتخب ہوگا۔
واضح رہےکہ ملک کے14ویں صدرکےانتخاب کےلئےووٹنگ کاعمل چاروں صوبائی اسمبلیوں،سینیٹ اورقومی اسمبلی میں جاری ہے۔

مزیدخبریں