کرک:مسافرکوچ اورکنٹینرمیں تصادم،4افرادجاں بحق،5زخمی

کرک:مسافرکوچ اورکنٹینرمیں تصادم،4افرادجاں بحق،5زخمی
کیپشن: Kirk: Collision between passenger coach and container, 4 dead, 5 injured

ایک نیوز:کرک میں مسافرکوچ اورکنٹینرمیں تصادم ہونےسے4افرادجاں بحق جبکہ 5زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کےمطابق کرک انڈس ہائی وےپرسپینہ کےقریب مسافرکوچ اور کنٹینر میں تصادم ہوا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئے،حادثےمیں جاں بحق اورز خمیوں کوڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کیاگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثہ تیزرفتاری اورلاپروہی کی وجہ سے پیش آیا۔حادثے کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثرہوئی۔