نریندر مودی نے تیسری مدت کیلئے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا 

Jun 09, 2024 | 20:03 PM

ایک نیوز: نئی دہلی بھارت کے نو منتخب وزیراعظم  نریندر  مودی نے مسلسل تیسری بار وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا۔

  بھارت کی خاتون صدر دروپدی مرمو نے نریندر مودی سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں غیر ملکی وفود سمیت 8 ہزار مہمانوں نے شرکت کی ہے۔ 

نریندر مودی جواہر لعل نہرو کے بعد تیسری مدت کا عہدہ سنبھالنے والے دوسرے بھارتی وزیراعظم ہیں۔ 

مزیدخبریں