ایک نیوز:سابق وفاقی وزیراسد عمر کی طبیعت ناساز پر نجی ہسپتال لایاگیا۔
تفصیلات کے مطابق اسد عمر کو سروائیکل پین کے باعث ریسکیو 1122 کے ذریعے نجی ہستپال لایا گیا۔ چیک اپ مکمل ہونے کے بعد اسد عمر کو گھر واپس منتقل کردیا گیا۔