سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا  ن لیگ چھوڑنے کا اعلان 

Jun 09, 2024 | 13:05 PM

ایک نیوز:سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔  

تفصیلات کے مطابق ایک نیوز سے گفتگوکرتے ہوئے محمد زیبر کا کہنا تھا کہ میں نے ن لیگ چھوڑنے کا فیصلہ کچھ دن پہلے کیا۔ 

ان کا مزید کہتا تھا کہ ابھی کسی پارٹی کو جوائن نہیں کررہا ہوں  اور ابھی کسی جماعت میں جانے کا فیصلہ بھی نہیں کیا ہے۔  شاہدخاقان یا مفتاح اسماعیل کی پارٹی کوجوائن کرنے کی بات قبل ازوقت ہے،میاں نوازشریف نے ہمیشہ مجھے بہت عزت دی ،پارٹی کی بعض پالیسیوں سے اختلاف تھا. 

مزیدخبریں