بینک سے 50 ہزار روپے نکالنے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہو گا؟

بینک سے 50 ہزار روپے نکالنے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہو گا؟
کیپشن: بینک سے 50 ہزار روپے نکالنے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہو گا؟

ایک نیوز :وفاقی حکومت نے نان فائلر پر 50 ہزار سے زائد رقم نکالنے پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا۔
بجٹ دستاویز کے مطابق بینک سے رقم نکالنے پر ٹیکس عائد کرنا معیشت کو دستاویزی کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔بجٹ دستاویز میں کہا گیا ہے کہ نان فائلر افراد کی جانب سے بینک سے رقم نکالنے کو دستاویزی اور ان کی ٹرانزیکشن کے اخراجات بڑھانے کیلئے 50 ہزار روپے سے زائد کی رقم نکالنے پر 0.6 فیصد کی شرح سے ٹیکس عائد کیا جارہا ہے۔