سالانہ ڈیڑھ کروڑ کمانےوالوں پر سپرٹیکس عائد کرنے کی تجویز

Jun 09, 2023 | 18:23 PM

ایک نیوز : وفاقی بجٹ میں سالانہ ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کمانے والوں پر سپر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز پیش کی گئی۔
فنانس بل کے مطابق سالانہ ساڑھے3سے 4کروڑ روپے کمانے والوں پر 6فیصد سپرٹیکس لگانے،سالانہ4کروڑ سے 5کروڑ روپے کمانے والوں پر 8فیصد سپر ٹیکس لگانے،سالانہ 5 کروڑ روپے سے زائد کمانے والوں پر10فیصد سپر ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی۔

مزیدخبریں