فنانس بل 2023-24 کے اہم نکات

فنانس بل 2023-24 کے اہم نکات
کیپشن: Highlights of Finance Bill 2023-24

ایک نیوز :رواں مالی سال 2023-24کے بجٹ میں فنانس بل کے اہم نکات سامنے آگئے۔

فنانس بل  کے مطابق تمام ضروری اشیاء کی درآمد پرٹیکس میں اضافہ نہ کرنے،کاروبار میں آسانی اور تجارتی سہولیات بڑھانے کا فیصلہ کیاگیا۔

فنانس بل کے تحت قرآن پاک کی طبعات کے درآمدی کاغذ پر ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔

فنانس بل کے تحت  ٹیکسٹائل کے شعبے کے رنگ اور دیگر متعلقہ خان مال پر کسٹمز ڈیوٹی ختم کی گئی ہے۔