سانحہ 9 مئی میں ملوث پی ٹی آئی عاطف خان کےپولیٹیکل سیکٹری شیربہادرکااہم کردار

Jun 09, 2023 | 12:47 PM

JAWAD MALIK

This browser does not support the video element.

ایک نیوز: مردان سے سانحہ 9مئی کے دن  کی اہم ویڈیو سامنے آگئی جس میں سابقہ منسٹر عاطف خان کا پولیٹیکل سیکٹری شیربہادر محمد ملوث نکلا جبکہ شرپسندوں کو پنجاب رجمنٹ سنٹر لےکر گیا۔

تفصیلات کے  مطابق ایک اورسابقہ منسٹر عاطف خان کا پولیٹیکل سیکٹری شیربہادر مہمند شرپسندوں کو پنجاب رجمنٹ سنٹر لے کر گیا جبکہ راستے میں ان تمام حملہ آوروں کو چومتا رہا انکو حوصلہ دیتا رہا جو جلاؤ گھیراو میں ملوث تھے،حملہ آوروں کو کینٹ کے اندر جانے کے احکامات دیتا رہا جبکہ فائر کرنے کی صورت میں آرمی کو نشان عبرت بنانے کا بھی کہتا رہا۔

ایک نوجوان کے مطابق اگر ہم پر فائر ہوا تو  یہ ہم سے سانس بھی نہیں لے سکیں گے۔

مزیدخبریں