ایک نیوز: ماڈل ٹاون عدالتیں منتقل کرنے کیخلاف لاہور بار نے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق عدالتوں میں صرف وکلا اہم کیسوں میں پیش ہو رہے ہیں، لاہور بار کے صدر رانا انرظار حسین کا کہنا ہے کہ ہمارے مطالبے پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا جس کی ہم شدید مزمت کرتے ہیں۔
وکلا نے فیصلہ کیا ہے کہ جب تک مطالبہ تسلیم نہیں ہوتا وکا کی ہڑتال غیر معینہ مدت تک جاری رہے گی۔ لاہور بار کے صدر رانا انتظار حسین ایڈووکیٹ نے اہندہ کے لیے لائحہ عمل طے کرنے کے لیے کل جنرل ہاوس کا اجلاس طلب کر لیا۔