سونا 1500 روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟

Jun 09, 2022 | 18:47 PM

muhammad zeeshan
ایک نیوز نیوز: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے کم ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 40 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونا 1285 روپے سستا ہوکر ایک لاکھ 20 ہزار 800 روپے ہوگیا ہے۔
عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 1848 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔
مزیدخبریں