عامرلیاقت کے ڈرائیور کا موقف تھا کہ وہ ایمبولنس میں عامر لیاقت کے ساتھ ہی تھا۔ڈرائیور نے مزید بتایا کہ اسپتال جاکر معلوم ہوا کہ وہ انتقال کرچکے ہیں جس کے بعد ہم نے عامر لیاقت کے اہل خانہ کو اطلاع دی جس پر اہل خانہ نے کہا کہ گھر جاؤ اور پولیس کو بیان ریکارڈ کراؤ۔
ایک نیوز نیوز: عامر لیاقت کے گھر کام کرنے والے ملازموں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ وہ کچھ عرصے سے ذہنی دباو کا شکار تھے اور خود کو تنہا محسوس کرتے تھے۔