بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں نصیرالدین شاہ نے کہا ہے کہ ان بڑے اسٹارز کے پاس کھونے کے لئےبہت کچھ ہے اور بولنے سے یہ چھن بھی سکتا ہے۔
یادرہے بی جے پی ترجمان نوپور شرما کو مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک کے باقاعدہ احتجاج اور سرکاری طور پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔
جبکہ بی جے پی کا کہنا تھا کہ نوپور کا بیان پارٹی کے خیالات کی عکاسی نہیں کرتا۔
نصیرالدین شاہ نے تیون خانز کے بارے میں کہا، ’میں ان کے لیے بات نہیں کر سکتا۔ میں اس پوزیشن میں نہیں ہوں جس میں وہ ہیں۔ لیکن نہیں جانتا معلوم کہ وہ اس کے بارے میں اپنے ضمیر کو کیسے سمجھاتے ہیں۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ وہ اس پوزیشن میں ہیں جہاں ان کے پاس کھونے کے لیے بہت کچھ ہے۔