وفاقی کابینہ کااجلاس طلب 

Jul 09, 2024 | 22:12 PM

ایک نیوز:وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیاگیا۔
ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس کل پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔
ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ معاشی صورتحال سمیت 11 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔

مزیدخبریں