9مئی واقعات میں شاہ محمودقریشی بری

Jul 09, 2024 | 20:32 PM

ایک نیوز:9مئی واقعات میں شاہ محمودقریشی کوعدالت نےبری کردیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادمیں جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال رانجھانےمحفوظ فیصلہ سنایا۔

درخواست بریت پردلائل مکمل ہونےکےبعدعدالت نےفیصلہ محفوظ کیاتھا۔
عدالت نےشاہ محمودقریشی،علی نوازاعوان اورراجہ خرم شہزادکےخلاف9مئی کےواقعات میں تھانہ کھنہ میں درج مقدمےمیں بری کردیا۔

مزیدخبریں