ایک نیوز: اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو دو ہفتے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نےفواد چوہدری کا دو ہفتوں کے لیے عارضی طور پر نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کاکہنا ہے کہ فواد چوہدری 10 سے 24 اگست تک بیرون ملک جا سکتے ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی ،ڈپٹی اٹارنی جنرل نے جواب جمع کرانے کیلئے عدالت سے وقت طلب کر لیا۔
فواد چوہدری کو دو ہفتوں کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت
Jul 09, 2024 | 15:03 PM