شکرگڑھ، چن مان سنگھ میں70افراد راوی میں پانی آنے پرپھنس گئے

Jul 09, 2023 | 22:11 PM

ایک نیوز :شکر گڑھ کے علاقے چن مان سنگھ میں کھیتوں میں کام کرنیوالے 70سےزائد افراد راوی میں سیلابی ریلا  آنے پرپھنس گئے۔

ڈپٹی کمشنر شکر گڑھ کاکہنا ہے کہ چن مان سنگھ راوی میں پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے کشتی روانہ کی جارہی ہے ۔دریائے راوی کے پارپھنسنے والے افراد میں خواتین،بچےبھی شامل ہیں۔مرد اور خواتین دھان کی کاشت میں مصروف تھے کہ سیلابی ریلا آگیا۔جھن مان سنگھ کے رہائشی مبارک علی کا ٹریکٹر ٹرالی پانی کی نظر ہو گیا ۔

مزیدخبریں